حرف تعریف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ حروف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حروف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو۔ the definite article